جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاط نہ کی تو پاکستان میں صورتحال اٹلی جیسی، لاک ڈائون میں نرمی کے خطرناک اثرات سے آگاہ کردیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاط نہ کی تو پاکستان میں صورتحال اٹلی جیسی، لاک ڈائون میں نرمی کے خطرناک اثرات سے آگاہ کردیا گیا

کراچی (این این آئی)انڈس ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالباری نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں نرمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاط نہ کی تو خدانخواستہ صورتحال اٹلی جیسی ہو سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں ڈاکٹر عبدالباری خان نے کہا کہ جہاں مجمع ہو گا وہاں… Continue 23reading کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاط نہ کی تو پاکستان میں صورتحال اٹلی جیسی، لاک ڈائون میں نرمی کے خطرناک اثرات سے آگاہ کردیا گیا

ماہ رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزے دارو ں کو پیشگی بتا دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ماہ رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزے دارو ں کو پیشگی بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ آئندہ ہفتے بادل چھائے رہنے، ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور بارش ہونے کا امکان ہے۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم ڈیرہ غازی خان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading ماہ رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزے دارو ں کو پیشگی بتا دیا

ملک بھر میں 245 مسیحا بھی کورونا میں مبتلا،ان کی حالت کیسی ہے؟ ہیلتھ پروفیشنلز سے متعلق قومی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ وزارت صحت کو ارسال کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ملک بھر میں 245 مسیحا بھی کورونا میں مبتلا،ان کی حالت کیسی ہے؟ ہیلتھ پروفیشنلز سے متعلق قومی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ وزارت صحت کو ارسال کر دی

اسلام آباد ( آن لائن ) ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے دو سو پینتالیس افراد وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ مہلک وائرس نے تین ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی جان بھی لے لی۔ہیلتھ پروفیشنلز سے متعلق قومی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ وزارت صحت کو ارسال کر دی۔ رپورٹ کے… Continue 23reading ملک بھر میں 245 مسیحا بھی کورونا میں مبتلا،ان کی حالت کیسی ہے؟ ہیلتھ پروفیشنلز سے متعلق قومی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ وزارت صحت کو ارسال کر دی

کورونا کا علاج 2 کالی مرچیں، شہری نے وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،جانتے ہیں آگے سے کیا جواب ملا؟

datetime 23  اپریل‬‮  2020

کورونا کا علاج 2 کالی مرچیں، شہری نے وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،جانتے ہیں آگے سے کیا جواب ملا؟

لاہور(آن لائن) شہری نے کورونا کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے علاج کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کر دی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ کورونا کا علاج اسکے پاس ہے، متعلقہ اداروں کو درخواست دی ہے مگر اجازت نہیں دے رہے۔… Continue 23reading کورونا کا علاج 2 کالی مرچیں، شہری نے وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،جانتے ہیں آگے سے کیا جواب ملا؟

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد کی بھی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ آگئی،حکام نے تصدیق کردی

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد کی بھی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ آگئی،حکام نے تصدیق کردی

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹیو آگیا، نجی ٹی وی کے مطابق ایدھی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعد ایدھی سمیت 4 افراد کا ٹیسٹ کروایا گیا ہے، تاہم سعد ایدھی کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آیا ہے۔ایدھی حکام… Continue 23reading ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد کی بھی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ آگئی،حکام نے تصدیق کردی

پنجاب میں کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اور تنظیموں کی فہرست جاری ، زکوۃ وعطیات نہ دینے کی ہدایات

datetime 23  اپریل‬‮  2020

پنجاب میں کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اور تنظیموں کی فہرست جاری ، زکوۃ وعطیات نہ دینے کی ہدایات

لاہور(آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اورتنظیموں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ان جماعتوں اور تنظیموں کو زکوۃ وعطیات نہ دئیے جائیں۔رمضان المبارک کے دوران مسلمان دل کھول کرصدقات وعطیات دیتے ہیں اورزکوۃ اداکرتے ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم قراردی… Continue 23reading پنجاب میں کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اور تنظیموں کی فہرست جاری ، زکوۃ وعطیات نہ دینے کی ہدایات

کرونا وائرس کے حوالے سے آنیوالے 3 سے 4 ہفتے بہت اہم قرار، ڈاکٹر ظفر مرزا نے انتہائی اہم بات کا انکشاف کر دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کے حوالے سے آنیوالے 3 سے 4 ہفتے بہت اہم قرار، ڈاکٹر ظفر مرزا نے انتہائی اہم بات کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے آنے والے 3 سے4 ہفتوں کو بہت اہم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے رمضان میں ذمے داری کا مظاہرہ کیا تو کورونا وائرس کم پھیلے گا،ہم سب کو زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا،صوبائی… Continue 23reading کرونا وائرس کے حوالے سے آنیوالے 3 سے 4 ہفتے بہت اہم قرار، ڈاکٹر ظفر مرزا نے انتہائی اہم بات کا انکشاف کر دیا

قرض ریلیف کے حوالے سے حکومت کے دعوے جھوٹے ہیں،پاکستان جی ٹوئنٹی ممالک قرض ریلیف پروگرام میں ناکام رہا ،وفاق نے سرکاری طور پر کیا کام نہیں کیا تھا، دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 22  اپریل‬‮  2020

قرض ریلیف کے حوالے سے حکومت کے دعوے جھوٹے ہیں،پاکستان جی ٹوئنٹی ممالک قرض ریلیف پروگرام میں ناکام رہا ،وفاق نے سرکاری طور پر کیا کام نہیں کیا تھا، دھماکہ خیز دعویٰ

اسلا م آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری مالیات حیدر زمان قئریشی نے کہا ہے کہ قرض ریلیف کے حوالے سے حکومت کے دعوے جھوٹے ہیں۔ G-20 ممالک قرض ریلیف پروگرام پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان G-20 ممالک قرض ریلیف پروگرام میں ناکام رہا کیونکہ اسلام آباد نے… Continue 23reading قرض ریلیف کے حوالے سے حکومت کے دعوے جھوٹے ہیں،پاکستان جی ٹوئنٹی ممالک قرض ریلیف پروگرام میں ناکام رہا ،وفاق نے سرکاری طور پر کیا کام نہیں کیا تھا، دھماکہ خیز دعویٰ

لاک ڈائون سے غریب، دیہاڑی دار طبقہ فاقہ کشی پر مجبور ہے، پٹرولیم مصنوعات کی زائد قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ،قیمتوں میں کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2020

لاک ڈائون سے غریب، دیہاڑی دار طبقہ فاقہ کشی پر مجبور ہے، پٹرولیم مصنوعات کی زائد قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ،قیمتوں میں کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی(این این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے خلاف سندھ ہائیکورٹ درخواست دائر کردی گئی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈائون سے غریب، دیہاڑی دار طبقہ فاقہ کشی پر مجبور ہے وہیں پیٹرول کی زائد قیمت سے تمام اشیاء ضروری کی قیمتوں میں ہوشربا… Continue 23reading لاک ڈائون سے غریب، دیہاڑی دار طبقہ فاقہ کشی پر مجبور ہے، پٹرولیم مصنوعات کی زائد قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ،قیمتوں میں کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا