طیارہ حادثہ میں شہید بہن بھائی شکر گڑھ میں سپرد خا ک جنازے میں کتنے افراد نے شرکت کی ، میتیں قبر میں اتارتے وقت رقت آمیز مناظر ، لوگوں پھو ٹ پھوٹ کر رونا شروع ہو گئے
شکرگڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق شکرگڑھ کے 2 بہن بھائیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق شکرگڑھ کے گائوں منظور پورہ پلاٹ کے رہائشی بہن بھائیوں 17 سالہ سعد محمود اور19 سالہ طاہرہ محمود کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی… Continue 23reading طیارہ حادثہ میں شہید بہن بھائی شکر گڑھ میں سپرد خا ک جنازے میں کتنے افراد نے شرکت کی ، میتیں قبر میں اتارتے وقت رقت آمیز مناظر ، لوگوں پھو ٹ پھوٹ کر رونا شروع ہو گئے