پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

شہبازشریف نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہونے کی بجائے جواب جمع کرا دیا

datetime 2  جون‬‮  2020

شہبازشریف نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہونے کی بجائے جواب جمع کرا دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہونے کی بجائے جواب جمع کرا دیا۔ شہباز شریف کے نمائندہ محمد فیصل نے اثاثہ جات کے حوالہ سے تفصیلی جواب جمع کروایا۔ شہباز شریف ہائی کورٹ میں قبل از گرفتاری ضمانت کی تاریخ نہ… Continue 23reading شہبازشریف نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہونے کی بجائے جواب جمع کرا دیا

کورونا وائرس کا شکارہونے والے انچارج سی آئی اے سول لائنز عامر ڈوگرجاں بحق

datetime 2  جون‬‮  2020

کورونا وائرس کا شکارہونے والے انچارج سی آئی اے سول لائنز عامر ڈوگرجاں بحق

لاہور(این این آئی) کورونا وائرس کا شکارہونے والے انچارج سی آئی اے سول لائنز عامر ڈوگر جاں بحق ہوگئے ۔ بتایاگیا ہے کہ چند روز قبل انچارج سی آئی اے سول لائنز عامر ڈوگر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر ان کو اتفاق ہسپتال منتقل کردیاگیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے اورجاںبحق ہوگئے… Continue 23reading کورونا وائرس کا شکارہونے والے انچارج سی آئی اے سول لائنز عامر ڈوگرجاں بحق

کرپٹ ٹولے کے احتساب کا عمل شروع ہو چکا، اب مکمل ہوئے بغیر نہیں رکے گا‘فیاض الحسن چوہان کا دبنگ اعلان

datetime 2  جون‬‮  2020

کرپٹ ٹولے کے احتساب کا عمل شروع ہو چکا، اب مکمل ہوئے بغیر نہیں رکے گا‘فیاض الحسن چوہان کا دبنگ اعلان

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولے کے احتساب کا عمل شروع ہو چکا، اب مکمل ہوئے بغیر نہیں رکے گا۔وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا شہباز شریف نیب سے فرار چاہتے ہیں ، وہ آج بھی کورونا کورونا کر کے رونا رونا کھیل… Continue 23reading کرپٹ ٹولے کے احتساب کا عمل شروع ہو چکا، اب مکمل ہوئے بغیر نہیں رکے گا‘فیاض الحسن چوہان کا دبنگ اعلان

پنجاب پولیس کے کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 400 سے تجاوز

datetime 2  جون‬‮  2020

پنجاب پولیس کے کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 400 سے تجاوز

لاہور (این این آئی)پنجاب پولیس کے مز ید 8 افسران و اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی مجموعی تعداد 418 ہوگئی ہے۔ محکمہ پولیس کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اب تک پولیس کے 18ہزار816 اہلکار و افسران کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 15ہزار921… Continue 23reading پنجاب پولیس کے کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 400 سے تجاوز

ٹائیگر فورس سے شورو غل کراکے ٹڈی دل بھگانے کا کام لیا جائے، دلچسپ مشورہ دیدیا گیا 

datetime 2  جون‬‮  2020

ٹائیگر فورس سے شورو غل کراکے ٹڈی دل بھگانے کا کام لیا جائے، دلچسپ مشورہ دیدیا گیا 

لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ  ٹائیگر فورس کچھ نہیں کرسکتی تو ٹڈی دل کو بھگانے کے لیے شور و واویلا کرانے کا کام لے لیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تمام ادارے ناکام ہو چکے ہیں، حکومتی پالیسیوں سے غریب آدمی کا… Continue 23reading ٹائیگر فورس سے شورو غل کراکے ٹڈی دل بھگانے کا کام لیا جائے، دلچسپ مشورہ دیدیا گیا 

کرونا کیسز اور اموات میں ریکارڈ اضافہ ،پاکستانیوں کی اکثریت کرونا کے وجود سے ہی انکاری ، ” لوگ اسے ڈرامہ سمجھ کر کیسے اپنوں کیساتھ ظلم کر رہے ہیں ؟ کامران خان نے ویڈیوز جاری کرتے ہوئے عوام نے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کےخوفناک ترین وار جاری، لاک ڈائون میں نرمی کے بعد کرونا وائرس بے قابو ہو گیا ، گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران 3938نئے کیسز جبکہ ہلاکتیں 78رپورٹ ہوئی ہیں ۔ جس کے متاثرین کی کل تعداد 76,398اور ہلاکتیں 1,621تک جا پہنچی ہیں ۔ بڑھے کیسز اور نئی اموات کے بعد بھی… Continue 23reading کرونا کیسز اور اموات میں ریکارڈ اضافہ ،پاکستانیوں کی اکثریت کرونا کے وجود سے ہی انکاری ، ” لوگ اسے ڈرامہ سمجھ کر کیسے اپنوں کیساتھ ظلم کر رہے ہیں ؟ کامران خان نے ویڈیوز جاری کرتے ہوئے عوام نے بڑی اپیل کر دی

کرونا کی وجہ سے گھر کے سربراہ کی حالت خراب،اہلخانہ کمرے میں بندکر کے فرار،پروفیسر ظہیر کی نعش 6 گھنٹے تک گھر میں پڑی رہی

datetime 2  جون‬‮  2020

کرونا کی وجہ سے گھر کے سربراہ کی حالت خراب،اہلخانہ کمرے میں بندکر کے فرار،پروفیسر ظہیر کی نعش 6 گھنٹے تک گھر میں پڑی رہی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا مریض کی حالت بگڑنے پر اہلخانہ گھر کو تالا لگا کر فرار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کے خوف نے خونی رشتوں کا خون بھی سفید کر دیا۔لاہور کے نواحی علاقے فیروزوالا میں مقامی کالج کے پروفیسر ظہیر احمد کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے کورونا ثابت ہونے پر… Continue 23reading کرونا کی وجہ سے گھر کے سربراہ کی حالت خراب،اہلخانہ کمرے میں بندکر کے فرار،پروفیسر ظہیر کی نعش 6 گھنٹے تک گھر میں پڑی رہی

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کروانے والی مارکیٹیں بند

datetime 2  جون‬‮  2020

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کروانے والی مارکیٹیں بند

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کروانے والی مارکیٹوں کو بند کروانے کا فیصلہ کرلیا ،5 دن مارکیٹوں کو مانیٹر کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت تمام مارکیٹوں میں ایس اوپیزپر عملدرآمد کی موثر مانیٹرنگ کروائی جائے گی۔ کورونا وبا کا پھیلاروکنے کے لئے ایس او پیز… Continue 23reading پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کروانے والی مارکیٹیں بند

’’یا اللہ پاک ہم پر اپنا رحم فرما ‘‘ کرونا وائرس نے پاکستان کو اپنے حصار میں لے لیا ، 70افراد جاں بحق ،متاثرین کی ایک دن کی سب بڑی تعداد سامنے آگئی

datetime 2  جون‬‮  2020

’’یا اللہ پاک ہم پر اپنا رحم فرما ‘‘ کرونا وائرس نے پاکستان کو اپنے حصار میں لے لیا ، 70افراد جاں بحق ،متاثرین کی ایک دن کی سب بڑی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں بروز منگل اب تک کرونا سے مزید 70 افراد انتقال فرما گئے ہیں، اموات کی مجموعی تعداد 1644 ہوگئی ،جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 77837 تک پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں آج کے دن سے اب تک کورونا کے مزید… Continue 23reading ’’یا اللہ پاک ہم پر اپنا رحم فرما ‘‘ کرونا وائرس نے پاکستان کو اپنے حصار میں لے لیا ، 70افراد جاں بحق ،متاثرین کی ایک دن کی سب بڑی تعداد سامنے آگئی