منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، ن لیگ کی درخواست پر حکومت کو نوٹس،جواب طلب

datetime 28  مئی‬‮  2020

قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، ن لیگ کی درخواست پر حکومت کو نوٹس،جواب طلب

اسلام آباد(اے این این)اسلام آباد ہائی کورٹ میں دسویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی)کی تشکیل کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالتِ عالیہ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ مسلم لیگ نون… Continue 23reading قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، ن لیگ کی درخواست پر حکومت کو نوٹس،جواب طلب

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل

datetime 28  مئی‬‮  2020

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل

کراچی(اے این این) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں کم تر شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والوں کی ایک بڑی تعداد کے تناظر میں دنیا بھر کے 210 سے زائد ممالک میں پاکستان کا 19 واں نمبر ہے۔ اگر ایک طرف دنیا بھر میں ناول کورونا… Continue 23reading پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل

نواز شریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے فیاض چوہان نے کریڈٹ کسے دیدیا؟نئی بحث چھڑ گئی

datetime 28  مئی‬‮  2020

نواز شریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے فیاض چوہان نے کریڈٹ کسے دیدیا؟نئی بحث چھڑ گئی

لاہور(اے این این) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ساری دنیا جانتی ہے کہ نواز شریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے۔یوم تکبیر کے موقع پر جاری کیے گئے ایک بیان میں پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض چوہان نے شریف فیملی اور مسلم لیگ نون کو تنقید کا نشانہ بنایا… Continue 23reading نواز شریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے فیاض چوہان نے کریڈٹ کسے دیدیا؟نئی بحث چھڑ گئی

انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر صحافی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

datetime 28  مئی‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر صحافی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

پشاور(اے این این)ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب اس سے سینئر صحافی فخرالدین سید پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس(ایچ ایم سی)میں انتقال کرگئے۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ترجمان توحید ذوالفقار نے مذکورہ خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد صحافی گھر میں… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر صحافی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

ملک کے کتنے اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے؟ این ڈی ایم اے کا اہم انکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2020

ملک کے کتنے اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے؟ این ڈی ایم اے کا اہم انکشاف

اسلام آباد(اے این این)یشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں سے بلوچستان… Continue 23reading ملک کے کتنے اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے؟ این ڈی ایم اے کا اہم انکشاف

محکمہ تعلیم پنجاب نے ترقی بجٹ استعمال نہ کرنے والے چیف ایگزیکٹو افسران کے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

محکمہ تعلیم پنجاب نے ترقی بجٹ استعمال نہ کرنے والے چیف ایگزیکٹو افسران کے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (آن لائن) محکمہ تعلیم پنجاب نے رواں مالی سال کے دوران ترقی بجٹ استعمال نہ کرنے والے صوبے بھر کے چیف ایگزیکٹو افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے پر آئندہ ہفتے میں عملدرآمد متوقع ہے۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب کے حکام کا کہنا ہے کہ تبادلوں کے بعد لاہور… Continue 23reading محکمہ تعلیم پنجاب نے ترقی بجٹ استعمال نہ کرنے والے چیف ایگزیکٹو افسران کے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

نیب ایک اور حکومتی وزیر کے پیچھے پڑگیا سنگین الزامات،وسیع پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

datetime 28  مئی‬‮  2020

نیب ایک اور حکومتی وزیر کے پیچھے پڑگیا سنگین الزامات،وسیع پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے صوبائی وزیر محنت انصر مجید نیازی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نیب لاہور نے صوبائی وزیر محنت پر عائد الزامات سے متعلق محکمہ لیبر سے تمام ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ نیب نے یہ تحقیقات صوبائی وزیر کے خلاف ایک تحریری شکایت کی روشنی میں… Continue 23reading نیب ایک اور حکومتی وزیر کے پیچھے پڑگیا سنگین الزامات،وسیع پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

ن لیگ کے ایک اور ایم پی اے کورونا وائرس کا شکار حالت بگڑگئی،وینٹی لیٹر پر منتقل

datetime 28  مئی‬‮  2020

ن لیگ کے ایک اور ایم پی اے کورونا وائرس کا شکار حالت بگڑگئی،وینٹی لیٹر پر منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے ایک اور ایم پی اے کورونا وائرس کا شکار،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،وزیرآباد سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کی حالت کورونا کے باعث بگڑگئی،لیگی رکن اسمبلی شوکت چیمہ کو… Continue 23reading ن لیگ کے ایک اور ایم پی اے کورونا وائرس کا شکار حالت بگڑگئی،وینٹی لیٹر پر منتقل

بھارت لداخ کھو چکا،انشاء اللہ اب کشمیر جلد آزاد ہوگا،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

بھارت لداخ کھو چکا،انشاء اللہ اب کشمیر جلد آزاد ہوگا،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مشاہد اللہ خان نے کہا کہ بھارت لداخ کھو چکا ہے اور انشاء اللہ کشمیر بھی جلد آزاد ہو جائے گا،عمران خان سیاسی میں صرف کٹھ پتلی کی حیثیت رکھتے ہیں اس کو صرف وزیر اعظم بننے کا شوق تھا،عوامی مسائل سے ان کو کوئی غرض نہیں… Continue 23reading بھارت لداخ کھو چکا،انشاء اللہ اب کشمیر جلد آزاد ہوگا،بڑا دعویٰ سامنے آگیا