جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

لوگ تو لندن میں واک کا دفاع کرلیتے ہیں، ہم سے تو 25 روپے تک کا دفاع نہیں ہورہا، فوادچوہدری کا ن لیگ کو حیرت انگیز جواب

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لوگ تو لندن میں واک کا دفاع کرلیتے ہیں ،ہم سے تو 25 روپیتک کا دفاع نہیں ہورہا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا تھا جس کے بعد اپوزیشن اس معاملے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے رہی ہے جبکہ حکومتی وزراء اسے

درست اقدام ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے بھی پریس کانفرنس کی اور وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔اس پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس سْنی، یہ لوگ کرپشن، پاناما، منی لانڈرنگ، جعلی میڈیکل رپورٹس، لاہور میں بیمار اور لندن کی واک کا دفاع کرلیتے ہیں، ہم سے تو 25 روپے تک کا دفاع نہیں ہورہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…