ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

خصوصی پروازوں کے ذریعے دبئی سے پاکستانیوں کے انخلاء کا آپریشن مکمل

datetime 28  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)خصوصی پروازوں کے ذریعے دبئی سے پاکستانیوں کے انخلاء کا آپریشن مکمل کر لیا گیا۔کورونا وائرس کے باعث دبئی میں پھنسے 90 فیصد پاکستانی وطن واپس  لوٹ چکے ہیں۔قونصل جنرل دبئی کے مطابق صرف دبئی سے 30 ہزار 229 پاکستانی خصوصی پروازوں سے وطن واپس گئے ہیں اور ان پروازوں میں 408 میتیں بھی پاکستان بھیجی گئیں

۔ انہوں نے بتایا کہ دو روز میں متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) سے پاکستان کیلئے معمول کی پروازیں شروع ہوجائیں گی۔خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا لاک ڈاؤن کے باعث فضائی آپریشن معطل ہوگئے تھے جس کے باعث دیگر ممالک سمیت دبئی میں بھی پاکستانی پھنس گئے تھے تاہم پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…