جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

شوگر انکوائری کمیشن کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ سے رجوع،مضبوط موقف پیش

datetime 28  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)شوگر انکوائری کمیشن کا معاملہ ، سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ،شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا حکم وزارت داخلہ نے چیلنج کر دیا ،سپریم کورٹ سے شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا حکم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ۔

درخواست میں کہاگیاکہ سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کا موقف سنے بغیر ہی شوگر ملز ایسوسی ایشن کو ریلیف دیا، دوسرے فریق کو سنے بغیر یکطرفہ حکم امتناع نہیں دیا جا سکتا۔ درخواست میں کہاگیاکہ اسلام آباد ہائی کورٹ قرار دے چکی کہ کمیشن رپورٹ سے شوگر ملز کے حقوق متاثر نہیں ہوئے،سندھ ہائی کورٹ کے حکمنامہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کا کوئی ذکر نہیں، شوگر کمیشن رپورٹ پر کارروائی سے نہیں روکا جا سکتا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…