پٹرول کا بحران سنگین ، سوشل میڈیا صارفین حکومت پر برس پڑے ، شدید ردعمل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یکم جون سے پٹرولیم قیمتوں میں کمی ہوتے ہی ملک بھر میں پٹرول کے بحران نے سر اٹھا لیا ہے ،کئی شہروں میں پٹرول دستیاب نہیں اگر ہے تو بلیک میں بیچا جارہا ہے ،جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،اکثر جگہوں پر 200روپے فی لٹر تک میں پٹرول فروخت کیا… Continue 23reading پٹرول کا بحران سنگین ، سوشل میڈیا صارفین حکومت پر برس پڑے ، شدید ردعمل