ایران سے ایک دو ہفتوں میں مزید ٹڈی دل آسکتے ہیں ، حکومت کا انتباہ
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سید فخر امام نے کہاہے کہ ایران سے ایک دو ہفتوں میں مزید ٹڈی دل آسکتے ہیں ، سب سے زیادہ نقصان بلوچستان میں ہورہاہے ،33اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے،پاک آرمی کے ساتھ ملکر آٹھ ہزار ہیکٹر پر سپرے کرچکے ہیں،ہم سب ملکر ٹڈی دل کا مقابلہ… Continue 23reading ایران سے ایک دو ہفتوں میں مزید ٹڈی دل آسکتے ہیں ، حکومت کا انتباہ