عمران خان حکومت کا دوسرا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا ،ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 5سے 10فیصد تک اضافے کا امکان
آباد ( آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال2020-21 کے بجٹ کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں ، وزیراعظم عمران خان کی حکومت آج تقریباً 74کھرب روپے کا اپنا دوسرا بجٹ پارلیمنٹ میں منظوری کیلئے پیش کرے گی ، جس میں 49کھرب 50ارب روپے تک کا ٹیکس وصولیوں کا ہدف… Continue 23reading عمران خان حکومت کا دوسرا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا ،ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 5سے 10فیصد تک اضافے کا امکان