بنوں امن مارچ شرکاء پر فائرنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
پشاور(این این آئی)بنوں امن مارچ کے شرکاء پر براہ راست فائرنگ کے خلاف سول سوسائٹی تنظیموں نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ،مظاہرین کی قیادت سول سوسائٹی تنظیموں کے نمائندوں تیمور کمال، حیات روغانے، شہکار محمد زئی اور امین اللہ کنڈی اطلس خان شیرانی کر رہے تھے ۔مظاہرین نے کہا کہ بنوں… Continue 23reading بنوں امن مارچ شرکاء پر فائرنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ