سینئر ترین بیورو کریٹ بیوی کے ہاتھوں قتل
لاہور( این این آئی) جوہر ٹائون میں گھریلو جھگڑے پر اہلیہ نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریو نیو واسا شاہد حفیظ کو قتل کر دیا اور بعدازاں خود کو بھی گولی مار کر زخمی کر لیا جنہیں طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ،پولیس اور فرانزک… Continue 23reading سینئر ترین بیورو کریٹ بیوی کے ہاتھوں قتل



































