گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی
کراچی (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی میں 29 جولائی سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ مون سون ہوائوں کا سلسلہ بھارتی گجرات پر موجود ہے، مون سون ہوائیں 29 جولائی سے سندھ میں داخل ہوں گی۔انہوںنے کہاکہ 29 جولائی کی دوپہر یا رات سے… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی