جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

لاہور میں بھائیوں نے ماں اور بہن کو قتل کردیا، ملزمان باپ سمیت گرفتار

datetime 2  مئی‬‮  2025 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھائیوں نے غیرت کے نام پر ماں اور بہن کو قتل کردیا، پولیس نے باپ اور دونوں بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں ماں اور بیٹی کو قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں مقتولہ کے دونوں بیٹوں نے ماں رخسانہ اور بیٹی رمشا کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کردیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ دہرے قتل کی واردات میں دونوں ملزمان بھائیوں کی عمریں 15سے 17سال کے درمیان ہیں جن میں علی حسن اور زین کو کو والد یوسف سمیت گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی کارروائی شروع کی اور صوئے آصل میں ہونیو الی دہرے قتل کی واردات کے ملزمان کو ایک گھنٹے میں حراست میں لے لیا۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے پولیس کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ 2ماہ قبل ماں بیٹی کے گھر سے بھاگنے کا مقدمہ 2506/25درج کراویا گیا تھا۔ گزشتہ روز ماں بیٹی واپس گھر پہنچیں تو سفاک بیٹوں نے گلے کاٹ کر قتل کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…