گھر میں ایل پی جی گیس استعمال کرنے والوں کی جیبوں پر مزید بوجھ، فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ
لاہور( این این آئی )ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو ااضافہ کر دیا گیا۔ اضافے کے بعد فی کلو قیمت 105روپے ،گھریلو سلنڈر 60 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت 230 روپے بڑھ گئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تفتان بارڈر چند روز اور بند… Continue 23reading گھر میں ایل پی جی گیس استعمال کرنے والوں کی جیبوں پر مزید بوجھ، فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ


































