قران پاک کی اردو ترجمے کے ساتھ تدریس کے لئے ضروری اقدامات کرنے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ نے قران پاک کی اردو ترجمے کے ساتھ تدریس کے لئے ضروری اقدامات کرنے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ پیر کو قرارداد سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرار داد میں کہاگیاکہ جامعات میں قران پاک کے معنی و مفہوم کا اردو زبان… Continue 23reading قران پاک کی اردو ترجمے کے ساتھ تدریس کے لئے ضروری اقدامات کرنے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور


































