پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات میں ایکدم بڑا اضافہ

datetime 26  جون‬‮  2020

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات میں ایکدم بڑا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے عوام پر پٹرول بم گرادیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25روپے 58پیسے فی لٹراضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ اس اضافے کے بعد فی لٹر پٹرول کی قیمت 100 روپے 10… Continue 23reading حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات میں ایکدم بڑا اضافہ

جعلی ڈگری والے پائلٹس کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے،وفاقی وزیر غلام سرور کی ڈگری بارے بھی دھماکہ خیز بات کردی گئی

datetime 26  جون‬‮  2020

جعلی ڈگری والے پائلٹس کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے،وفاقی وزیر غلام سرور کی ڈگری بارے بھی دھماکہ خیز بات کردی گئی

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے غلام سرور خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر جعلی ڈگری پر خدانخواستہ کوئی پائلٹ کام کررہا ہے تو اسے قرار واقعی سزا ملنی چاہئیے مگر غلام سرور اپنی ڈگری کا تو بتائیں،غلام سرور خان… Continue 23reading جعلی ڈگری والے پائلٹس کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے،وفاقی وزیر غلام سرور کی ڈگری بارے بھی دھماکہ خیز بات کردی گئی

وزیراعظم نے معیشت پر غلط لیکچر دیا،حکومت نے تیل سستا ہونے پر کیا سوچا؟ نوید قمر نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 26  جون‬‮  2020

وزیراعظم نے معیشت پر غلط لیکچر دیا،حکومت نے تیل سستا ہونے پر کیا سوچا؟ نوید قمر نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ہم نے بھی معیشت پڑھی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اکیلا معیشت چلانے کا پیمانہ نہیں، وزیراعظم نے معیشت پر غلط لیکچر دیا، حکومت نے سوچا کہ تیل سستا ہوگا تو ٹیکس بڑھا دیں گے،وزیراعظم صاحب کو بھی بتادیں کہ وہ کسی… Continue 23reading وزیراعظم نے معیشت پر غلط لیکچر دیا،حکومت نے تیل سستا ہونے پر کیا سوچا؟ نوید قمر نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

لائسنس جعلی طریقے سے حاصل کیا، کتنے پائلٹس نے تسلیم کر لیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 26  جون‬‮  2020

لائسنس جعلی طریقے سے حاصل کیا، کتنے پائلٹس نے تسلیم کر لیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے کل 860پائلٹ ہیں،جن میں سے262کے لائسنس مشوک تھے،ان میں سے28پائلٹس کی انکوائری مکمل ہوچکی ہے اور 9پائلٹس نے تسلیم کرلیا کہ ان کا لائسنس جعلی طریقے سے حاصل کیا گیا،ان28پائلٹس کو نوکری سے فارغ کرنے کیلئے کابینہ سے منظوری لینی… Continue 23reading لائسنس جعلی طریقے سے حاصل کیا، کتنے پائلٹس نے تسلیم کر لیا، تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف اور میر شکیل کے خلاف نیب کا ایک اور اقدام، 2 اہم شخصیات بھی نامزد

datetime 26  جون‬‮  2020

نواز شریف اور میر شکیل کے خلاف نیب کا ایک اور اقدام، 2 اہم شخصیات بھی نامزد

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے غیر قانونی پلاٹس ریفرنس دائر کردیا جس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، میر شکیل الرحمان،سابق ڈی جی ایل ڈی اے ہمایوں فیض اور میاں بشیر احمد کو نامزد کیا گیا ہے۔احتساب عدالت… Continue 23reading نواز شریف اور میر شکیل کے خلاف نیب کا ایک اور اقدام، 2 اہم شخصیات بھی نامزد

کیا بطور پاکستانی شہری ہم جان سکتے ہیں 25 ڈالرز بیرل پر تیل کی درآمد کس نے بند کی؟ انتہائی چبھتا ہوا سوال

datetime 26  جون‬‮  2020

کیا بطور پاکستانی شہری ہم جان سکتے ہیں 25 ڈالرز بیرل پر تیل کی درآمد کس نے بند کی؟ انتہائی چبھتا ہوا سوال

اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر مذہبی امور اور پاکستان مسلم لیگ(ضیاء) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ کیا بطور پاکستانی شہری ہم جان سکتے ہیں 25 ڈالرز بیرل پر تیل کی درآمد کس نے بند کی؟ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم یہ… Continue 23reading کیا بطور پاکستانی شہری ہم جان سکتے ہیں 25 ڈالرز بیرل پر تیل کی درآمد کس نے بند کی؟ انتہائی چبھتا ہوا سوال

ڈاکٹرز نے مشکل گھڑی میں ہر اول دستے کا کردار جانفشانی سے ادا کیا، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا ڈاکٹرز کو تحسین پیش کرتے ہوئے اہم پیغام

datetime 26  جون‬‮  2020

ڈاکٹرز نے مشکل گھڑی میں ہر اول دستے کا کردار جانفشانی سے ادا کیا، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا ڈاکٹرز کو تحسین پیش کرتے ہوئے اہم پیغام

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے مشکل کی اس گھڑی میں جس طرح ہر اول دستے کا کردار جانفشانی سے ادا کیا اس کیلئے وہ تحسین کے لائق ہیں،امید ہے آئندہ بھی ڈاکٹرز مکمل لگن اور محنت سے انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ان… Continue 23reading ڈاکٹرز نے مشکل گھڑی میں ہر اول دستے کا کردار جانفشانی سے ادا کیا، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا ڈاکٹرز کو تحسین پیش کرتے ہوئے اہم پیغام

احسن اقبال کی کرپشن کے خلاف وعدہ معاف گواہ تیار، نیب کی لیگی رہنما کے گرد گرفت مضبوط

datetime 26  جون‬‮  2020

احسن اقبال کی کرپشن کے خلاف وعدہ معاف گواہ تیار، نیب کی لیگی رہنما کے گرد گرفت مضبوط

اسلام آباد (این این آئی)نارووال سپورٹس سٹی کرپشن کیس میں احسن اقبال کے شریک ملزم نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دیدی۔ نیب کے مطابق معافی کی درخواست دینے والے ملزم کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔نیب نے احسن اقبال کے خلاف گواہوں کے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا… Continue 23reading احسن اقبال کی کرپشن کے خلاف وعدہ معاف گواہ تیار، نیب کی لیگی رہنما کے گرد گرفت مضبوط

کورونا وائرس کے نئے کیسز میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اچھی خبر سنا دی

datetime 26  جون‬‮  2020

کورونا وائرس کے نئے کیسز میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اچھی خبر سنا دی

کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے 5103ٹیسٹوں کے نتیجے میں 1150 نئے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی جبکہ 27 مزید مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد 1205 ہوگئی ہے۔ وزیراعلی ہاس سے جاری ایک بیان میں… Continue 23reading کورونا وائرس کے نئے کیسز میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اچھی خبر سنا دی