سینئربھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ،بھارت سمجھوتے کا احترام کرے، پاکستا ن کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے بھارتی سفارتخانے کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی قابض افواج کی جانب سے 25 جون 2020 کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کریلہ سیکٹرمیں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور اس کے نتیجے میں ایک بے گناہ شہری کے زخمی ہونے پر شدیداحتجاج… Continue 23reading سینئربھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ،بھارت سمجھوتے کا احترام کرے، پاکستا ن کا مطالبہ