ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یہ لوٹ رہے ہیں ، ہم کیوں نہ لوٹیں ، پنجاب کا سارا سرمایہ لاہور میں لگا جنوبی پنجاب میں احساس محرومی پیدا ہوا،اگر ان کی دلجوئی نہ کی جاتی تو نوبت کہاں تک پہنچنے والی تھی؟ سینئر صحافی کاتہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے کیونکہ مجھے معلوم ہوگیا تھا کہ اس کی ساری پلاننگ ن لیگ نے کی ہے۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن پلانٹ کی جاتی ہے اور بعض لوگ چکمے میں آجاتے ہیں

مجھے یہ بات معلوم تھی کہ تاجروں کو بھی متحرک ن لیگ نے کیا ہے ،انہوں نے کشمیر روڈ بند کی اور ہارن بجائے ،ہارن سے حکومت نہیں جاگتی،تاجروں کو ٹیکس دینا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ چودھر ی تو عثمان بزدار کو ہٹانے کے حق میں نہیں ہیں،عمران خان بھی عثمان بزدار کے حق میں ہیں،عمران خان نے میٹنگ میں احمد حسین ڈہر اور شاہ محمود قریشی کی صلح کرا دی۔پنجاب بچائو کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ن لیگ والے کہہ رہے ہیں کہ یہ کیوں لوٹ رہے ہیں، ہم کیوں نہ لوٹیں،پنجاب کا سارا سرمایہ لاہور میں لگا،جنوبی پنجاب میں احساس محرومی پیدا ہوا،اگر ان کی دلجوئی نہ کی جاتی تو کسی کو معلوم ہی نہیں کہ نوبت کہاں تک پہنچنے والی تھی۔کراچی کے بارے سوال پر انہوں نے کہا جب نالوں کی صفائی نہیں ہوگی تو ایسا ہی ہوگا۔خیر پور میں استاد کی درندگی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ کسی اپوزیشن پارٹی نے اس پر احتجاج نہیں کیا،ڈیڑھ سو بچوں کے ساتھ درندگی ہوئی۔پی ٹی وی پر سوال پر انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کی حالت پی آئی اے سے بھی بدتر ہے ،وہاں پر بھی یونین نے تباہی پھیلائی، یہاں پربھی یونین نے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…