پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

وزیراعظم آفس میں بیٹھ کر مریم نواز نے کرپشن اور کک بیکس کے منصوبے بنائے، لیگی رہنما پاکستان کا خواب دیکھنے کا کریڈٹ علامہ اقبال کی بجائے نواز شریف کو نہ دے دیں، ن لیگ کو دھماکہ خیز جواب

datetime 19  جولائی  2020

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ لیگی دور میں نوجوانوں کے نام پر تاریخ ساز کرپشن ہوئی،مریم نواز نے وزیراعظم آفس میں بیٹھ کر کرپشن اور کک بیکس کی منصوبے بنائے، خدشہ ہے لیگی رہنما پاکستان بنانے کے خواب کا کریڈٹ علامہ اقبال کی بجائے نواز شریف کو نہ دے دیں۔ لیگی رہنماء عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر حکومتی رد عمل میں عثمان ڈار نے کہا کہ

عطا تارڑکے مطابق کامیاب جوان پروگرام نواز شر یف کا وژن تھا نواز شریف کا اصل ویژن کرپشن کرنا اور لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں تھا لیگی دور میں نوجوانوں کے نام پر تاریخ ساز کرپشن ہوئی مریم نواز نے وزیراعظم آفس میں بیٹھ کر کرپشن اور کک بیکس کی منصوبے بنائے وزیراعظم ہاؤس میں طے ہوتا تھا اپنے رشتہ داروں میں لیپ ٹاپ کیسے بانٹنے ہیں لیپ ٹاپ اسکیم کے نام پر نوجوانوں کو دھوکا اور خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا۔ عثمان ڈا ر نے عطا تارڑو کامیاب جوان پروگرام اور یوتھ اسکیم کے موازنہ کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ عطا تارڑبتائیں یوتھ اسکیم کے نام پر کتنے نوجوانوں کو روزگار دیا لیگی رہنماء حکومت کے ہر اقدام کا کریڈٹ لینے کی مضحکہ خیز روایت ترک کریں خدشہ ہے پاکستان بنانے کے خواب کا کریڈٹ علامہ اقبال کی بجائے نواز شریف کو نہ دے دیں۔ عثمان ڈار نے کہا ہے کہ لیگی دور میں نوجوانوں کے نام پر تاریخ ساز کرپشن ہوئی،مریم نواز نے وزیراعظم آفس میں بیٹھ کر کرپشن اور کک بیکس کی منصوبے بنائے، خدشہ ہے لیگی رہنما پاکستان بنانے کے خواب کا کریڈٹ علامہ اقبال کی بجائے نواز شریف کو نہ دے دیں۔ لیگی رہنماء عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر حکومتی رد عمل میں عثمان ڈار نے کہا کہ عطا تارڑکے مطابق کامیاب جوان پروگرام نواز شر یف کا وژن تھا نواز شریف کا اصل ویژن کرپشن کرنا اور لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں تھا لیگی دور میں نوجوانوں کے نام پر تاریخ ساز کرپشن ہوئی

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…