پاکستان جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس شرح 20سال کی کم ترین سطح پر آگئی،اسحاق ڈار نے حکومت کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا
لندن (آن لا ئن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس شرح 20سال کی کم ترین سطح پر آگئی،مو جو دہ حکومت کی نا قص پا لیسیوں کی وجہ سے آج ہر انسان پر یشان حال ہے۔ سما جی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹویٹر… Continue 23reading پاکستان جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس شرح 20سال کی کم ترین سطح پر آگئی،اسحاق ڈار نے حکومت کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا

































