جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس شرح 20سال کی کم ترین سطح پر آگئی،اسحاق ڈار نے حکومت کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا

datetime 23  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لا ئن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس شرح 20سال کی کم ترین سطح پر آگئی،مو جو دہ حکومت کی نا قص پا لیسیوں کی وجہ سے آج ہر انسان پر یشان حال ہے۔ سما جی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تبدیلی سرکار کی وجہ

سے پاکستان کی جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس شرح گزشتہ 20سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے یہ مو جو دہ حکومت کی نا قص کاکردگی کی برترین مثال ہے۔ انہو ں نے کہا کہ مو جودہ حکومت نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے عمران خان کی ناقص پا لیسیو ں کی وجہ سے آج ملک کی معیشت اور عوام دونو ں تباہ حال ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…