گندم سکینڈل ، درجنوں افسران و اہلکار اینٹی کرپشن کے شکنجے میں پھنس گئے، لوٹی ہوئی قومی دولت کی واپسی شروع
لاہور (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب کے درجنوں افسران، فوڈ انسپکٹر اور کلرک اینٹی کرپشن کے شکنجے میں پھنس گئے ہیں جن کو اینٹی کرپشن نے گندم سکینڈل میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے اب تک گندم سکینڈل میں ملوث درجنوں فلور ملوں سے کروڑوں… Continue 23reading گندم سکینڈل ، درجنوں افسران و اہلکار اینٹی کرپشن کے شکنجے میں پھنس گئے، لوٹی ہوئی قومی دولت کی واپسی شروع


































