استعفیٰ منظور ہونے کے باوجود اسد کھوکھر پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پربطور وزیر براجمان
لاہور( این این آئی)استعفیٰ منظور ہونے کے کئی روز گزرنے کے باوجود ملک اسد کھوکھر پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پر صوبائی وزیر وائلڈ لائف اینڈ فشریز کے عہدے پر براجمان ہیں۔ ملک اسد کھوکھر نے 18جولائی کو اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوایا جسے 19جولائی کو منظور کر لیا گیا… Continue 23reading استعفیٰ منظور ہونے کے باوجود اسد کھوکھر پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پربطور وزیر براجمان




































