اب تو شرم کر لیں، تحریک انصاف اپنا نیا لیڈر چُن لے، خواجہ آصف کے بیان پر معروف صحافی نے آئینہ دکھا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب تو شرم کر لیں، تحریک انصاف اپنا نیا لیڈر چُن لے۔ خواجہ آصف کے اس بیان پر معروف صحافی ارشد بھٹی نے ٹوئٹر پر جواب دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading اب تو شرم کر لیں، تحریک انصاف اپنا نیا لیڈر چُن لے، خواجہ آصف کے بیان پر معروف صحافی نے آئینہ دکھا دیا