اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’ اس حکومت سے اچھی تو پچھلی حکومت تھی جسے عمران خان چور کہتے تھے‘‘ یہاں راتوں رات پٹرول مہنگا کر کے اربوں کی کرپشن کی جا رہی ہے،بجٹ منظور ہونے کے بعد عمران خان کا اصل امتحان شروع، حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

ملک بھر میں ینگ وکلاء پر 2 سال کیلئے ووٹ دینے پر پابندی عائد

datetime 29  جون‬‮  2020

ملک بھر میں ینگ وکلاء پر 2 سال کیلئے ووٹ دینے پر پابندی عائد

فیصل آباد (آن لائن )پاکستان بار کونسل نے ملک بھر میں ینگ وکلاء پر دو سال کے لئے ووٹ دینے پر پابندی عائد کردی ۔ ینگ وکلاء نے ووٹ کا حق چھیننے کے فیصلے کو مسترد کردیا‘ آن لائن کے مطابق پاکستان بار کونسل کے سیکرٹری محمد ارشد کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلے… Continue 23reading ملک بھر میں ینگ وکلاء پر 2 سال کیلئے ووٹ دینے پر پابندی عائد

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس  آج طلب کرلیا،12 نکاتی ایجنڈا جاری

datetime 29  جون‬‮  2020

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس  آج طلب کرلیا،12 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس  آج( منگل کو) طلب کرلیا  ،اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے ۔اجلاس میں کورونا وباء ،ملک کی سیاسی و معاشی صورت حال   پر تبادلہ خیال کیا جائیگا جبکہ ملک کو اندرونی و بیرونی درپیش چیلنجز باالخصوص ایل او… Continue 23reading وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس  آج طلب کرلیا،12 نکاتی ایجنڈا جاری

رواں مالی سال کے اختتام کا آج آخری دن پنجاب حکومت صوبے میں خواتین کی فلاح و بہبود کے منصوبے کا آغاز نہ کر سکی

datetime 29  جون‬‮  2020

رواں مالی سال کے اختتام کا آج آخری دن پنجاب حکومت صوبے میں خواتین کی فلاح و بہبود کے منصوبے کا آغاز نہ کر سکی

لاہور (آن لائن) رواں مالی سال کے اختتام میں ایک دن باقی رہ گیا ہے اور آج مورخہ 30 جون رواں مالی سال کا آخری دن ہے لیکن سال ختم ہونے کے باوجود پنجاب حکومت صوبے میں خواتین کی فلاح و بہبود کے منصوبے کا آغاز نہ کر سکی، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading رواں مالی سال کے اختتام کا آج آخری دن پنجاب حکومت صوبے میں خواتین کی فلاح و بہبود کے منصوبے کا آغاز نہ کر سکی

ملک بھر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے  ذریعے کتنے مستحقین میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  جون‬‮  2020

ملک بھر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے  ذریعے کتنے مستحقین میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( آن لائن ) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 1 کروڑ 20 لاکھ افراد کو امداد فراہم کر دی گئی ہے۔ احساس ایمرجنسی کیش کی کامیابی اور صارفین کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے یہ ہدف 1 کروڑ 61 لاکھ 63 ہزار مقرر کیا ہے۔ پورے ملک میں احساس ایمرجنسی… Continue 23reading ملک بھر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے  ذریعے کتنے مستحقین میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

مالی بحران : مالی سال 2020-21ء میں پنجاب حکومت  کا وفاقی حکومت سے بھاری قرض لینے کا فیصلہ

datetime 29  جون‬‮  2020

مالی بحران : مالی سال 2020-21ء میں پنجاب حکومت  کا وفاقی حکومت سے بھاری قرض لینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر کیے گئے لاک ڈائون کے باعث صوبے کی سطح پر پیدا ہونے والے مالی بحران کی وجہ سے مالی سال 2020-21ء میں پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت… Continue 23reading مالی بحران : مالی سال 2020-21ء میں پنجاب حکومت  کا وفاقی حکومت سے بھاری قرض لینے کا فیصلہ

ہارن بجائو حکمران جگائو،حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا گیا

datetime 29  جون‬‮  2020

ہارن بجائو حکمران جگائو،حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گروپ نے اپنے مطالبات کے حق میں ’’ ہارن بجائو حکمران جگائو ‘‘احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دو سے تین روز میں زیرو پوائنٹ سے وزیر اعظم ہائوس کی طرف مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے… Continue 23reading ہارن بجائو حکمران جگائو،حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا گیا

اقتدار سے علیحدگی کے باوجود آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن ابھی تک مغالطے کا شکار ہے، فیاض الحسن چوہان کی ن لیگ پر چڑھائی

datetime 29  جون‬‮  2020

اقتدار سے علیحدگی کے باوجود آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن ابھی تک مغالطے کا شکار ہے، فیاض الحسن چوہان کی ن لیگ پر چڑھائی

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اقتدار سے علیحدگی کے باوجود آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن شاید ابھی تک کسی مغالطے کا شکار ہے،نارووال کے ارسطو اپنی کم فہمی میں رل غزل کو غلط رنگ دے گئے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ احسن اقبال کو… Continue 23reading اقتدار سے علیحدگی کے باوجود آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن ابھی تک مغالطے کا شکار ہے، فیاض الحسن چوہان کی ن لیگ پر چڑھائی

ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا،اپوزیشن کس بات کو رد کر رہی ہے،وفاقی وزیر نے حقائق سامنے رکھ دیے

datetime 29  جون‬‮  2020

ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا،اپوزیشن کس بات کو رد کر رہی ہے،وفاقی وزیر نے حقائق سامنے رکھ دیے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا،اپوزیشن کس بات کو رد کر رہی ہے،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یہا ں بھی تیل کی قیمتیں بڑھیں،ایشیا میں کوئی ملک ایسا نہیں جس کی تیل… Continue 23reading ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا،اپوزیشن کس بات کو رد کر رہی ہے،وفاقی وزیر نے حقائق سامنے رکھ دیے