مظفر آباد آ جائیں یا مجھے یا عمران خان کو سری نگر آنے کی دعوت دیں، سب واضح ہو جائے گا، شاہ محمود قریشی نے بھارت کو چیلنج دیدیا
اسلام آباد(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 5اگست2019کے اقدامات کشمیری تسلیم نہیں کرتے،مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری کا موقع فراہم کیا جائے،سلامتی کونسل کی ممبرشپ کیلئے ایک مرحلہ ہوتا ہے،بھارت سلامتی کونسل کاممبربن بھی گیاتوکوئی قیامت نہیں ٹوٹے گی،بھارت عالمی قراردادوں کو اہمیت کیوں نہیں دے رہا،بھارت انسانی حقوق کی… Continue 23reading مظفر آباد آ جائیں یا مجھے یا عمران خان کو سری نگر آنے کی دعوت دیں، سب واضح ہو جائے گا، شاہ محمود قریشی نے بھارت کو چیلنج دیدیا