بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

پہلی سے دسویں جماعت تک سمارٹ نصاب تیارکرنے پر کام کا آغاز، بچوں کا تعلیمی نقصان پورا کرنے کیلئے اہم قدم

datetime 10  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پہلی سے دہم جماعت تک سمارٹ نصاب تیارکرنے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ،تمام مضامین کا سلیبس برائے امتحانات 2021 پچاس فیصد تک کم ہوجائے گا،سمارٹ سلیبس ستمبرتا فروری میں آسانی سے مکمل ہوسکے گا۔تفصیلات کے مطابق سمارٹ سلیبس کا اقدام کوروناوائرس کے باعث تعلیمی نقصان پورا کرنے کیلئے کیا جارہا ہے،سمارٹ سلیبس کی تیاری کے لئے پنجاب ٹیکسٹ

بک بورڈ کی زیر نگرانی ماہراساتذہ سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے،صوبہ بھر کے سرکاری ونجی سکولزکی مینجمنٹ کو بھی سمارٹ سلیبس ارسال کیا جائے گا۔مذکورہ سکولوں کو سمارٹ سلیبس آن لائن بھی دستیاب ہوگا،تمام سبجیکٹس کے اسباق میں سے اہم موضوعات کی فہرست تیار کی جائے گی،تعلیمی بورڈز کے پرچہ جات بھی سمارٹ سلیبس کے تحت بنائے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…