اسلام آباد میں20 روز کے دوران کورونا مریضوں کی تعداد میں 4 گنا سے زائد اضافہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 20 روز کے دوران کورونا مریضوں کی تعداد میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے ۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی اعدادوشمار کے مطابق اسلام آباد میں 26 فروری سے عید الفطر (24 مئی) تک کورونا مریضوں کی تعداد محض 1592 تھی، جو اب بڑھ کر… Continue 23reading اسلام آباد میں20 روز کے دوران کورونا مریضوں کی تعداد میں 4 گنا سے زائد اضافہ