جہانگیر ترین کا نواز شریف سے رابطہ، عمران خان بارے بھی انتہائی اہم بات کہہ دی، جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرا نواز شریف سے کوئی رابطہ نہیں ہو ا نہ کرنے کا ارادہ ہے کل بھی عمران خان کے ساتھ تھا آج بھی انہی کے ساتھ ہو ں،نوازشریف سے ملاقات کے حوالے سے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن)کا… Continue 23reading جہانگیر ترین کا نواز شریف سے رابطہ، عمران خان بارے بھی انتہائی اہم بات کہہ دی، جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے