ملک اتنے بڑے بحران سے گزر رہا ہے تاہم ظفر مرزا کسی بھی سوال کو سیریس نہیں لیتے میٹنگ چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں،قائمہ کمیٹی نے مشیر صحت کیخلاف انتہائی سخت قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کیخلاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے ممبران نے احتجاجاًچیئرمین کمیٹی کو خط لکھ دیا ۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ ڈاکٹر ظفر مرزا کمیٹی ممبران کو 22 جون کو ہونے والی کمیٹی میٹنگ میں ممبران کو کرونا وائرس کے حوالہ سے بریفنگ… Continue 23reading ملک اتنے بڑے بحران سے گزر رہا ہے تاہم ظفر مرزا کسی بھی سوال کو سیریس نہیں لیتے میٹنگ چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں،قائمہ کمیٹی نے مشیر صحت کیخلاف انتہائی سخت قدم اٹھا لیا