اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث راولپنڈی کے 8 علاقوں کو مکمل سیل کردیا گیا،دفعہ 144 نافذ

datetime 1  جولائی  2020

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث راولپنڈی کے 8 علاقوں کو مکمل سیل کردیا گیا،دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی(این این آئی)انتظامیہ نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 8 علاقوں کو سیل کرکے دفعہ 144 نافذ کردی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوارالحق کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کو 8 ہاٹ اسپاٹس بند کرنے کی سفارش کی گئی تھی جس کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔بند ہونے والے علاقوں میں گلزارقائد، خیابان… Continue 23reading کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث راولپنڈی کے 8 علاقوں کو مکمل سیل کردیا گیا،دفعہ 144 نافذ

ڈاکٹرز کا بیورو کریٹس اور سیاستدانوں کا پروٹوکول علاج بند کرنے کا اعلان، حکومت کو کام بند کرنے کا الٹی میٹم بھی دے دیا

datetime 1  جولائی  2020

ڈاکٹرز کا بیورو کریٹس اور سیاستدانوں کا پروٹوکول علاج بند کرنے کا اعلان، حکومت کو کام بند کرنے کا الٹی میٹم بھی دے دیا

لاہور(این این آئی) ینگ ڈاکٹرز نے جنرل ہسپتال میں بیوروکریٹس اور سیاست دانوں کا پروٹوکول علاج بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ کسی سیاست دان یا بیوروکریٹ کا پروٹوکول نہیں مانیں گے، انھیں ہسپتالآنا ہے تو عام شہری بن کر آئیں،ینگ ڈاکٹرز نے حکومت کو رسک الانس نہ ملنے پر کام بند کرنے کا… Continue 23reading ڈاکٹرز کا بیورو کریٹس اور سیاستدانوں کا پروٹوکول علاج بند کرنے کا اعلان، حکومت کو کام بند کرنے کا الٹی میٹم بھی دے دیا

غلام سرور خان کی غیر ذمہ دارانہ بیان بازی سے دنیا بھر میں ملک کی جنگ ہنسائی ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 1  جولائی  2020

غلام سرور خان کی غیر ذمہ دارانہ بیان بازی سے دنیا بھر میں ملک کی جنگ ہنسائی ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وفاقی وزیر کے بیان سے ملک کا نقصان ہوا تو ایکشن لینا وزیر اعظم کا اختیار ہے۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من… Continue 23reading غلام سرور خان کی غیر ذمہ دارانہ بیان بازی سے دنیا بھر میں ملک کی جنگ ہنسائی ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

مسلمانوں کے خون پسینے کے ٹیکس کے پیسوں سے بت خانہ تعمیر نہیں ہونے دیں گے،دینی جماعتوں کا مندر کی تعمیر کو نظریہ پاکستان کے منافی قرار دیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان

datetime 1  جولائی  2020

مسلمانوں کے خون پسینے کے ٹیکس کے پیسوں سے بت خانہ تعمیر نہیں ہونے دیں گے،دینی جماعتوں کا مندر کی تعمیر کو نظریہ پاکستان کے منافی قرار دیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی)دینی جماعتوں نے اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیرکو ناجائز اورنظریہ پاکستان کے منافی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خون پسینے کے ٹیکس کے پیسوں سے بت خانہ تعمیر نہیں ہونے دیں گے، دینی جماعتوں نے مندر کی تعمیر کا معاملہ وفاقی شرعی عدالت میں لے جائینگے۔ بدھ… Continue 23reading مسلمانوں کے خون پسینے کے ٹیکس کے پیسوں سے بت خانہ تعمیر نہیں ہونے دیں گے،دینی جماعتوں کا مندر کی تعمیر کو نظریہ پاکستان کے منافی قرار دیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان

ہائیکورٹ ہسپتال میں ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے والے ڈاکٹرز  پر برہم ، سماعت چھوڑ کر واپس ڈیوٹی پر ہسپتال جانے کا حکم

datetime 1  جولائی  2020

ہائیکورٹ ہسپتال میں ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے والے ڈاکٹرز  پر برہم ، سماعت چھوڑ کر واپس ڈیوٹی پر ہسپتال جانے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہسپتال میں ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے والے ڈاکٹرز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹرز کو سماعت چھوڑ کر واپس ڈیوٹی پر ہسپتال جانے کی ہدایت کی ہے ۔  کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی ۔ دور ان سماعت چیف جسٹس نے ڈاکٹرز… Continue 23reading ہائیکورٹ ہسپتال میں ڈیوٹی چھوڑ کر عدالت آنے والے ڈاکٹرز  پر برہم ، سماعت چھوڑ کر واپس ڈیوٹی پر ہسپتال جانے کا حکم

اسلام آباد میں نیا مندر بنانا نہ صرف اسلام کی روح کے خلاف بلکہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے‘پرویز الٰہی حکومتی فیصلے پر پھٹ پڑے

datetime 1  جولائی  2020

اسلام آباد میں نیا مندر بنانا نہ صرف اسلام کی روح کے خلاف بلکہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے‘پرویز الٰہی حکومتی فیصلے پر پھٹ پڑے

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا، اس کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا نہ صرف اسلام کی روح کے خلاف ہے بلکہ یہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے۔اپنے ویڈیو بیان سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی… Continue 23reading اسلام آباد میں نیا مندر بنانا نہ صرف اسلام کی روح کے خلاف بلکہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے‘پرویز الٰہی حکومتی فیصلے پر پھٹ پڑے

درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی کا عمل آج سے  شروع ،کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطے کیلئے ٹیلی فون نمبر جاری

datetime 1  جولائی  2020

درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی کا عمل آج سے  شروع ،کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطے کیلئے ٹیلی فون نمبر جاری

لاہور( این این آئی )حج2020 کیلئے تمام درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی کا عمل آج (جمعرات )سے شروع ہوگا ۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ رواں سال حج سے متعلق سعودی عرب کی حکومت کے اقدام کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ملک بھر کے شیڈول بنکوں کے ذریعے رقوم واپس… Continue 23reading درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی کا عمل آج سے  شروع ،کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطے کیلئے ٹیلی فون نمبر جاری

چالان کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے مشتعل ہو کر اپنے رکشے کو آگ لگا دی

datetime 1  جولائی  2020

چالان کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے مشتعل ہو کر اپنے رکشے کو آگ لگا دی

ؒلاہور(این این آئی) گلبرگ میں صدیق ٹریڈ سنٹر کے قریب ٹریفک وارڈنز کی جانب سے چالان کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے مشتعل ہو کر اپنے رکشے کو آگ لگا دی جس سے رکشہ جل کر خاکستر ہوگیا ۔ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔اندرون لاہور کے رہائشی رکشہ ڈرائیور عامر… Continue 23reading چالان کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے مشتعل ہو کر اپنے رکشے کو آگ لگا دی

خصوصی عدالت کا بڑا فیصلہ، حنیف عباسی کے تمام اثاثے، پراپرٹی، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس بحال

datetime 1  جولائی  2020

خصوصی عدالت کا بڑا فیصلہ، حنیف عباسی کے تمام اثاثے، پراپرٹی، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس بحال

راولپنڈی( آن لائن)خصوصی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے اثاثے منجمد کرنے کا اقدام کالعدم قرار دیدیا۔ عدالت نے تمام اثاثے، پراپرٹی، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس بحال کر دیئے۔تفصیلا ت کے مطابق خصوصی عدالت کے جج سہیل ناصر نے مسلم لیگ (ن ) کے رہنما حنیف عباسی کے حق میں فیصلہ سناتے… Continue 23reading خصوصی عدالت کا بڑا فیصلہ، حنیف عباسی کے تمام اثاثے، پراپرٹی، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس بحال