منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جگہ نیا ترجمان دفتر خارجہ تعینات

datetime 5  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جگہ زاہد حفیظ چوہدری کو ترجمان دفتر خارجہ تعینات کیا گیا،زاہد حفیظ چوہدری وزارت خارجہ میں بطور ڈی جی ساوتھ ایشیا اور سارک تعینات تھے،زاہد حفیظ چوہدری وزارت خارجہ میں 26 سال سے خدمات

سرانجام دے رہے ہیں،،زاہد حفیظ چوہدری پاکستانی سفارتخانہ واشنگٹن اور لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں خدمات انجام دے چکے ہیں،زاہد حفیظ چوہدری بطور ڈی جی افغانستان، ایران، ترکی اور جوائنٹ سیکرٹری نیشنل سیکورٹی بھی رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…