لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کوآج ( جمعرات )احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کی قیادت نے اراکین اسمبلی ، عہدیداروں اور کارکنوں کو حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کر دی ۔