جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

9 سالہ بچے سے بدفعلی کیس میں مجرم کو عمر قید کی سزا

datetime 3  مئی‬‮  2024

9 سالہ بچے سے بدفعلی کیس میں مجرم کو عمر قید کی سزا

جہلم (این این آئی)جہلم کی تحصیل سوہاوہ کی عدالت نے 9 سالہ بچے سے بدفعلی کیس کے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سناتے ہوئے 4 لاکھ روپے جرمانے ادا کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ چوہدری عامر ضیاء نے 9 سالہ بچے کے اغوا کے بعد بدفعلی… Continue 23reading 9 سالہ بچے سے بدفعلی کیس میں مجرم کو عمر قید کی سزا

فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر

datetime 2  مئی‬‮  2024

فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ تمام جماعتوں کے ساتھ بات کریں گے،مولانا فضل الرحمان کے ساتھ رابطے میں ہیں، جو بھی فیصلہ کریں گے سوچ سمجھ کر کریں گے، ہم سنی اتحاد کونسل میں شامل ضرور ہوئے ہیں لیکن سیاسی فیصلہ اپنا ہے۔بانی پی ٹی… Continue 23reading فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر

امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی

datetime 2  مئی‬‮  2024

امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی

اسلام آباد(این این آئی)امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون کلیئر اسٹفین اور پولو کھلاڑی انور ولی عرف موشور کی شادی اسلام آباد میں ہوئی۔ امریکی دلہن نے پہلے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا اس کے بعد نکاح پڑھایا گیا۔ انور ولی… Continue 23reading امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی

آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی

datetime 2  مئی‬‮  2024

آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔آصف زرداری کی جانب سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دیے جانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دیے جانے… Continue 23reading آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی

نقل مافیا بے لگام، نویں جماعت کا پرچہ واٹس ایپ گروپس پر لیک

datetime 2  مئی‬‮  2024

نقل مافیا بے لگام، نویں جماعت کا پرچہ واٹس ایپ گروپس پر لیک

میرپورخاص(این این آئی)میرپور خاص کے امتحانی مراکز میں نویں جماعت کے امتحان سے قبل ہی پرچہ واٹس ایپ گروپ پر لیک ہوگیا۔تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے زیرِ اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوتے ہی نقل عروج پر رہی۔ نویں جماعت کے پہلے پرچے میں ہی نقل مافیا بے لگام نظر آنے لگا۔نویں… Continue 23reading نقل مافیا بے لگام، نویں جماعت کا پرچہ واٹس ایپ گروپس پر لیک

مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل

datetime 2  مئی‬‮  2024

مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل

لاہور (این این آئی)اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سیدہ شہر بانو نقوی کی مہندی اور بارات کے بعد اب ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں میڈیا رپورٹس کے مطابق شہربانو نقوی کے ولیمے کی تقریب 28 اپریل کو لاہور میں منعقد ہوئی جس میں رشتہ داروں سمیت دوست احباب نے شرکت کی۔… Continue 23reading مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی عازمین کیلئے حج ایپ متعارف کروا دی گئی جسے ہر حاجی کیلئے ڈاؤن لوڈ کرنا لازمی

datetime 2  مئی‬‮  2024

پاکستانی عازمین کیلئے حج ایپ متعارف کروا دی گئی جسے ہر حاجی کیلئے ڈاؤن لوڈ کرنا لازمی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی عازمین کیلئے حج ایپ متعارف کروا دی گئی جسے ہر حاجی کیلئے ڈاؤن لوڈ کرنا لازمی ہے، حکومت کا عازمین کیساتھ رابطہ اس ایپ کے تحت ہی ہوگا، سرکاری کوٹہ کے تحت انہتر ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اس بار حجاج کی تعداد کم رہی،… Continue 23reading پاکستانی عازمین کیلئے حج ایپ متعارف کروا دی گئی جسے ہر حاجی کیلئے ڈاؤن لوڈ کرنا لازمی

سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج

datetime 2  مئی‬‮  2024

سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج

اسلام آباد (این این آئی)شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے نے خود کو زنجیروں کے ذریعے کھمبے سے باندھ کر احتجاج کیا۔مظاہرین کے مطابق 2 بھائیوں کو 2005ء اور 2006ء میں قتل کیا گیا جس کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔والدہ نے کہا کہ بے بس ہو کر سپریم کورٹ… Continue 23reading سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دیں

datetime 2  مئی‬‮  2024

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث دبئی اور شارجہ کے لیے فضائی اپریشن شدید متاثر ہیں،پی ائی اے سمیت دیگر ایئر لائنز کی فضائی اپریشن… Continue 23reading پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دیں

Page 267 of 12107
1 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 12,107