سرکاری ملازمین کیلئےبڑی خوشخبری ، پنشن اورتنخواہوں سے متعلق زبردست اعلان سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر تنخواہ اور پنشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا فیصلہ ،نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن 27 جولائی کو ادا کر دی جائے گی۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئےبڑی خوشخبری ، پنشن اورتنخواہوں سے متعلق زبردست اعلان سامنے آگیا