اگر علی زیدی کا دعویٰ صحیح ثابت ہوا تو کیا ہوگا؟ فواد چوہدری نے سندھ حکومت کو خبر دار کردیا
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ علی زیدی کی طرف سے جے آئی ٹی رپورٹ جاری کیا جانا انتہائی سنگین الزامات کو جنم دیتا ہے،ریکارڈ میں ردوبدل فوجداری مقدمات کا پیش خیمہ ہوگا۔ عوامی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading اگر علی زیدی کا دعویٰ صحیح ثابت ہوا تو کیا ہوگا؟ فواد چوہدری نے سندھ حکومت کو خبر دار کردیا