اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کا فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ائیر لائن (پی آئی اے) نے فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے 4 پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے پروازیں 15 سے 30 اگست

کے درمیان چلائی جائیں گی۔  اسلام آباد اور پیرس کے درمیان 4 پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت 16 اور 30 اگست کو اسلام آباد سے جبکہ 15 اور 29 اگست کو پیرس سے پروازیں چلائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…