کار مکینک کے بیٹے کی محنت رنگ لے آئی، سندھ کے دور دراز دیہاتی علاقے کا زوہیب سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے آفیسر بن گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کار مکینک کے بیٹے نے سی سی ایس کا امتحان پاس کرلیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق زوہیب قریشی ایک کار مکینک کا بیٹا ہے جس نے 2019 میں ملک کا سب سے بڑا امتحان پاس کرلیا ہے اور اب وہ آفسر بن گیا ہے۔ زوہیب قریشی کا والد لاڑکانہ میں کاروں کا مکینک ہے… Continue 23reading کار مکینک کے بیٹے کی محنت رنگ لے آئی، سندھ کے دور دراز دیہاتی علاقے کا زوہیب سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے آفیسر بن گیا