پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بغیراپوائنٹمنٹ اب کوئی بھی گاڑی رجسٹر یا ٹرانسفر نہیں ہو سکے گی، محکمہ ایکسائز نے اہم شرط رکھ دی

datetime 22  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) محکمہ ایکسائز نے بغیراپوائنٹمنٹ گاڑی ٹرانسفر اوررجسٹر نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔گاڑی رجسٹرڈ، ٹرانسفر کرانے اور پراپرٹی ٹیکس کی تفصیلات کے لیے اپوائنٹمنٹ لینا لازمی قراردے دیا گیا۔محکمہ ایکسائز نے مینول سسٹم ختم کر کے صرف اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم پر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، شہریوں کی سہولت کیلئے دفاتر میں کاؤنٹرز اور اپوائنٹمنٹس بڑھا دی گئیں،

محکمہ ایکسائز کی جانب سے شہریوں کو پراپرٹی اور ٹوکن ٹیکس ادائیگی بھی آن لائن سسٹم سیکرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی جی ایکسائز چوہدری مسعودالحق کا کہنا ہے کہ اب حکومت کی جانب سے دفاتر مکمل کھولنے کے بعد آن لائن سسٹم کو مکمل طور پر اپلائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کسی بھی دفتر میں بغیر اپوائنٹمنٹ والے کو داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، کسی شہری کی گاڑی ٹرانسفر اور رجسٹرنہیں ہوگی،شہریوں کو سہولت دینے کے لیے صوبہ بھر کے دفاتر میں اپوائنٹمنٹ کا دورانیہ 16 منٹ سے کم کرکے 7 منٹ کر دیا گیا ہے جبکہ تمام دفاتر میں کاؤنٹرز بھی بڑھا دیئے گئے ہیں۔ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ ٹوکن ٹیکس کی وصولی بھی ایک ماہ پہلے روک دی گئی تھی، صرف ای پے کے ذریعے وصولی کا حکم دیا گیا تھا، اپوائنٹمنٹ سسٹم سے ایک تو نظام میں شفافیت آئے گی، دوسرا ایجنٹ مافیا کا خاتمہ ہوجائے گا۔  محکمہ ایکسائز نے بغیراپوائنٹمنٹ گاڑی ٹرانسفر اوررجسٹر نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔گاڑی رجسٹرڈ، ٹرانسفر کرانے اور پراپرٹی ٹیکس کی تفصیلات کے لیے اپوائنٹمنٹ لینا لازمی قراردے دیا گیا۔محکمہ ایکسائز نے مینول سسٹم ختم کر کے صرف اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم پر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، شہریوں کی سہولت کیلئے دفاتر میں کاؤنٹرز اور اپوائنٹمنٹس بڑھا دی گئیں، محکمہ ایکسائز کی جانب سے شہریوں کو پراپرٹی اور ٹوکن ٹیکس ادائیگی بھی آن لائن سسٹم سیکرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…