منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

حکومت کا چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ، کیا سہولیات فراہم کی جائیں گی؟ جانئے

datetime 22  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی) خیبر پختونخواہ حکومت نے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کرلیا، ڈیموں میں کنڈل ڈیم صوابی، جلوزئی ڈیم نوشہرہ اور تھانڈا ڈیم کوہاٹ، چھتری ڈیم ہری پور،جھنگڑا ڈیم ایبٹ آباد شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کرلیا، ابتدائی طور پر5 ڈیمزکوسیاحتی مقامات بنانیکے منصوبے کا آغاز کیا جائے گا۔

حکومت کی جانب سے کنڈل ڈیم صوابی،جلوزئی ڈیم نوشہرہ اور تھانڈاڈیم کوہاٹ، چھتری ڈیم ہری پور،جھنگڑاڈیم ایبٹ آباد کوسیاحتی مقام بنایا جارہا ہے۔سیاحتی مقامات پر پارکنگ، ریسٹورنٹ، ٹک شاپ اور اوپن کوکنگ ، سولرسسٹم لینڈاسکپنگ، اسپاٹ اور فشنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔یاد رہے 19 اگست کو وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے مثبت تاثر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے سلسلے میں ملکی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اہم فیصلے کیے تھے۔وزیراعظم کی ہدایت پر ملک میں سیاحت کی فروغ کیلئی قومی رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی گئی اور معاون خصوصی زلفی بخاری کو رابطہ کمیٹی کاکنوینئر مقرر کیا گیا تھا۔کمیٹی ہفتہ واراجلاس کرے گی او 14دن بعد وزیراعظم کو پیشرفت سے آگاہ کری گی جبکہ ملک کے تمام سیاحتی مقامات پر قائم تجاوزات کیخلاف آپریشن کا بھی فیصلہ کیا گیا تھا۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کرلیا، ڈیموں میں کنڈل ڈیم صوابی، جلوزئی ڈیم نوشہرہ اور تھانڈا ڈیم کوہاٹ، چھتری ڈیم ہری پور،جھنگڑا ڈیم ایبٹ آباد شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کرلیا، ابتدائی طور پر5 ڈیمزکوسیاحتی مقامات بنانیکے منصوبے کا آغاز کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…