جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

حبیب جان اور عزیز بلوچ سے ملاقات،عمران اسماعیل نے حقیقت بیان کر دی

datetime 13  جولائی  2020

حبیب جان اور عزیز بلوچ سے ملاقات،عمران اسماعیل نے حقیقت بیان کر دی

اسلام آباد(آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ حبیب جان اور عزیز بلوچ سے کبھی بات یا ملاقات نہیں ہوئی۔تحریک انصاف دہشت گردوں کی حمایت نہیں کرتی۔عمران خان نے سب سے پہلے دہشتگردوں کے خلاف بات کی۔جے آئی ٹی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پیپلزپارٹی میں بہت… Continue 23reading حبیب جان اور عزیز بلوچ سے ملاقات،عمران اسماعیل نے حقیقت بیان کر دی

پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں میں اضافہ کر دیا

datetime 13  جولائی  2020

پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(این این آئی) پی آئی اے نے کراچی، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کے لئے پروازوں میں اضافہ کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے کراچی کے درمیان روزانہ دو پروازیں چلانے کا فیصلہ کیاگیا جبکہ لاہور اور کراچی کے مابین روزانہ پرواز چلائی جائے گی ۔پی آئی اے… Continue 23reading پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں میں اضافہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار قرار دیدیا گیا

datetime 13  جولائی  2020

وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار قرار دیدیا گیا

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار وزیر اعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہاکہ حکومتی بدانتظامی اور نااہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایل این جی درآمد میں تاخیر لوڈ شیڈنگ کی اصل وجہ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار قرار دیدیا گیا

عبداللہ شاہ غازی ،لعل شہباز قلندر اور شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزارات فوری کھولے جائیں،ثروت اعجاز قادری کا مطالبہ

datetime 13  جولائی  2020

عبداللہ شاہ غازی ،لعل شہباز قلندر اور شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزارات فوری کھولے جائیں،ثروت اعجاز قادری کا مطالبہ

کراچی(آن لائن) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ سیدنا عبداللہ شاہ غازی ،لعل شہباز قلندر اور شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزارات فوری کھولے جائیں ،مزارات کھلنے پر زائرین حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل پیرا ہونگے سینیٹائزر وال تھر و گیٹ نصب کئے جائیں گے ،سیدنا عبداللہ شاہ… Continue 23reading عبداللہ شاہ غازی ،لعل شہباز قلندر اور شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزارات فوری کھولے جائیں،ثروت اعجاز قادری کا مطالبہ

صدر ٹرمپ پر کورونا پھیلانے کا الزام، امریکی صدر کو عالمی مجرم قرار دیدیا گیا

datetime 13  جولائی  2020

صدر ٹرمپ پر کورونا پھیلانے کا الزام، امریکی صدر کو عالمی مجرم قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )کورونا پھیلانے کے الزام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اتوار کونیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ،شرکاء نے امریکی صدر کے خلاف نعرہ بازی کی ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہناتھاکہ امریکی صدر ڈونلڈ… Continue 23reading صدر ٹرمپ پر کورونا پھیلانے کا الزام، امریکی صدر کو عالمی مجرم قرار دیدیا گیا

محکمہ ایریگیشن پٹ فیڈرکینال میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

datetime 13  جولائی  2020

محکمہ ایریگیشن پٹ فیڈرکینال میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

ڈیرہ مرادجمالی (این این آئی )محکمہ ایریگیشن پٹ فیڈرکینال میں بڑے پیمانے پر بے لگام کرپشن کا انکشاف انتم ڈیم اوچ کینال مائنرز کی کروڑوں روپئے کرپشن کی نظرہوگئے آفیسران کے جعلی دستخط کرکے قومی خزانے سے کروڑوں روپئے کی لوٹ مار کی گئی اور پٹ فیڈر کینال کے شگافوں کو پر کرنے کیلئے2019جون میں… Continue 23reading محکمہ ایریگیشن پٹ فیڈرکینال میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

تعمیراتی شعبے میں حکومتی مراعات سے 5 مرلے کے مکان پر خریدار کو کتنی چھوٹ ملے گی؟خوشخبری سنا دی گئی

datetime 13  جولائی  2020

تعمیراتی شعبے میں حکومتی مراعات سے 5 مرلے کے مکان پر خریدار کو کتنی چھوٹ ملے گی؟خوشخبری سنا دی گئی

اسلا م آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سستے مکانات کی فراہمی ملک کا بڑا مسئلہ ہے ،تعمیرات کے کام میں بہت زیادہ مراعات ہیں،پیسوں کے ذرائع نہ بتانے والوں کو 31 دسمبر تک سرمایہ کاری کا موقع دیا ہے، تعمیراتی شعبے میں حکومتی مراعات سے 5 مرلے… Continue 23reading تعمیراتی شعبے میں حکومتی مراعات سے 5 مرلے کے مکان پر خریدار کو کتنی چھوٹ ملے گی؟خوشخبری سنا دی گئی

ن لیگ نے مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کر دیا

datetime 13  جولائی  2020

ن لیگ نے مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کر دیا

حیدرآباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بقا کے لیے مڈٹرم الیکشن کروائے جائیں کیونکہ پاکستان کے مسائل کا اب یہ ایک ہی حل ہے تجربات بند کئے جائیں۔حکومت کی تمام پالیسیاں ناکام ہوگئی ہیں۔وہ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading ن لیگ نے مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کر دیا

چھ ماہ بعد حکومتی کشتی سے چھلانگیں لگانے والے ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑ دیں گے،حکومت نے کیا اعتراف کر لیا ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ

datetime 13  جولائی  2020

چھ ماہ بعد حکومتی کشتی سے چھلانگیں لگانے والے ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑ دیں گے،حکومت نے کیا اعتراف کر لیا ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ

لاہور/دیرپائن (آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ یہ حکومت اس قابل نہیں کہ شہادت جیسا عظیم مرتبہ حاصل کرسکے ۔ہم اس کے حق میں نہیںہیں ۔حکمران خود چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا واقعہ ہوجائے جس کی آڑ میں انہیںفرار کا موقع مل جائے تاکہ آئندہ انتخابات میں یہ دوبارہ… Continue 23reading چھ ماہ بعد حکومتی کشتی سے چھلانگیں لگانے والے ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑ دیں گے،حکومت نے کیا اعتراف کر لیا ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ