پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ دل کو نقصان پہنچانے کا سبب بھی بن رہا ہے، تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس پر ہونے والی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ جسم کے دوسرے اعضا خصوصاً دل کو نقصان پہنچانے کا سبب بھی بن رہا ہے، وائرس سے دل کو نقصان پہنچنے کے کیسز زیادہ تر نوجوانوں میں سامنے آئے ہیں۔

جرمنی میں ہونی والی تحقیق میں 39 برس تک کے کورونا سے متاثر ہونے والے 100 افراد میں سے 80 فیصد کے دل متاثر ہونے اور 60 فیصد افراد میں دل کے عضلات میں سوجن پائی گئی۔امریکا میں بھی اس طرح کے کئی کیسز سامنے آچکے ہیں، اس بارے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔ڈاکٹرز اور ماہرین کا ماننا ہے کہ کورونا وائرس پھیپھڑوں کے ساتھ جسم کے کسی بھی حصے خصوصا دل کو بری طرح نقصان پہنچا سکتا ہے لہٰذا دل کے مریضوں، شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو کورونا سے بچائو کے لیے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…