پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

لاہور میں کرونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 29 کیسز سامنے آنے کے بعد لاہور میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 48 ہزار 622اور کرونا سے اموات کی تعداد 848 ہوگئی ہے۔ جبکہ پنجاب میں اس عرصے کے دوران کرونا وائرس کے 158 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 96 ہزار 391 اور اموات پونے تین ہزار تک پہنچ گئی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…