جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 9  مئی‬‮  2024

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

Summer Vacations 2024 in Punjab Announced For Schools لاہور( این این آئی)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان ہے۔مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کامجوزہ شیڈول ترتیب دیا ہے جس… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

ملزم نے مسجد میں وضو کرکے نماز ی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا ،ویڈیو وائرل

datetime 9  مئی‬‮  2024

ملزم نے مسجد میں وضو کرکے نماز ی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا ،ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)چور نے چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد میں پہلے وضو کیا اور پھر نمازی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 کی مسجد سے لیپ ٹاپ چوری کرلیا گیا، ملزم نے پہلے وضو کیاپھر نمازی کا لیپ ٹاپ چوری کیا۔… Continue 23reading ملزم نے مسجد میں وضو کرکے نماز ی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا ،ویڈیو وائرل

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر

datetime 9  مئی‬‮  2024

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہور( این این آئی)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آتشزدگی کے نتیجے میں امیگریشن سسٹم تباہ ہو گیا جس کی وجہ سے متعدد پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، آگ کے باعث ہال میں دھواں بھر جانے سے بھگدڑ مچ گئی اور مسافر اپنی جانیں بچانے کے لئے بھاگ کھڑے ہوئے ،وزیر داخلہ محسن… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر

مزنگ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور کمسن بچے سمیت چار افراد ملبے تلے دب گئے

datetime 9  مئی‬‮  2024

مزنگ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور کمسن بچے سمیت چار افراد ملبے تلے دب گئے

لاہور( این این آئی)مزنگ کے علاقہ جنازگاہ کے قریب گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور کمسن بچے سمیت چار افراد ملبے تلے دب گئے ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمیوں کو ملبے کے نیچے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ۔ریسکیو کے مطابق گھر کی چھت… Continue 23reading مزنگ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور کمسن بچے سمیت چار افراد ملبے تلے دب گئے

قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے،ہمیں کسی کی ہدایات کی ضروت نہیں، دفتر خارجہ کا امریکا کو جواب

datetime 9  مئی‬‮  2024

قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے،ہمیں کسی کی ہدایات کی ضروت نہیں، دفتر خارجہ کا امریکا کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان میں تمام قیدیوں کی حفاظت سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی اظہار تشویش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے، ہمیں کسی کی ہدایات کی ضروت نہیں ہے،پاکستان کا عدلیہ… Continue 23reading قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے،ہمیں کسی کی ہدایات کی ضروت نہیں، دفتر خارجہ کا امریکا کو جواب

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 9  مئی‬‮  2024

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس حسن اورنگزیب نے 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار کے… Continue 23reading بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر

datetime 9  مئی‬‮  2024

سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس نے سانحہ 9 مئی یوم… Continue 23reading سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر

مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، علی زیدی

datetime 9  مئی‬‮  2024

مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، علی زیدی

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، مجھے انہوں نے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ میں کبھی استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ نہیں رہا نہ میں نے انتخابات لڑا،… Continue 23reading مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، علی زیدی

آئین میں واضح ہے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، عمر ایوب

datetime 8  مئی‬‮  2024

آئین میں واضح ہے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، عمر ایوب

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمرایوب نے کہا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ہونی چاہیے، آئین میں واضح ہے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی۔منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی… Continue 23reading آئین میں واضح ہے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، عمر ایوب

Page 258 of 12107
1 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 12,107