8 بیٹیوں کا باپ اپنے سابق داماد کے ہاتھوں فائرنگ سے قتل
کرچی(این این آئی)شہر قائد میں 8 بیٹیوں کے باپ کو اس کے سابق داماد نے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مومن آباد تھانے کے علاقے میٹروول ضیا کالونی سوات چوک کے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ مقتول کی لاش قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل… Continue 23reading 8 بیٹیوں کا باپ اپنے سابق داماد کے ہاتھوں فائرنگ سے قتل