اسلام آباد، فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں کرنے والا بینک ڈکیٹ گرفتار
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں بینکوں میں ڈکیتی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے بتایا ہے کہ اسلام آباد کے بینکوں میں ڈکیتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،… Continue 23reading اسلام آباد، فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں کرنے والا بینک ڈکیٹ گرفتار