باپ نے سگے بیٹے کو قتل کرکے لاش اپنی ورکشاپ میں دفن کر دی
لاہور( این این آئی)باغبانپورہ کے علاقے میں باپ نے سگے بیٹے کو قتل کردیا،باپ نے چھ سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے بعد لاش کو اپنی ورکشاپ میں دفنا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ مجتبیٰ نامی شخص نے تھانہ باغبانپورہ میں اپنے چھ سالہ بچے عبد الرحمان کے اغوا ء کا مقدمہ درج کروایا ۔… Continue 23reading باپ نے سگے بیٹے کو قتل کرکے لاش اپنی ورکشاپ میں دفن کر دی