اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے پاکستان کے 2 آفیشلز پر پابندی عائد کر دی

datetime 11  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) نے پاکستان کے 2 آفیشلز پر پابندی عائد کر دی ۔پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سابق نائب صدر امجد امین بٹ اور کوچ وقاص اکبر پر 4، 4 سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔امجد امین بٹ اور کوچ وقاص اکبر نے اپنی غلطی تسلیم کر لی، دونوں افراد آرٹیکل 2.5 اور آرٹیکل 2.9 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے، انہیں 24 فروری 2025 سے 23 فروری 2029 تک 4 سال کی معطلی کی سزا سنائی گئی۔

دونوں افراد کو فیصلے کے خلاف کھیلوں کی ثالثی عدالت میں اپیل کرنے کا حق حاصل ہے۔آئی ٹی اے کی ویب سائٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں واقع انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی ایک بین الاقوامی تنظیم ہے، جو غیر منافع بخش فاؤنڈیشن کے طور پر تشکیل دی گئی ہے، اس کا مشن بین الاقوامی فیڈریشنز، بڑے ایونٹ آرگنائزرز اور دیگر تمام تنظیموں کے لییاینٹی ڈوپنگ پروگراموں کا انتظام کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…