جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

کشمیر یو ں کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی مظالم کے خلاف بولنے پر مہاتیر محمد کے نام وزیراعظم کا خاص پیغام

datetime 9  اگست‬‮  2020

کشمیر یو ں کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی مظالم کے خلاف بولنے پر مہاتیر محمد کے نام وزیراعظم کا خاص پیغام

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر یو ں کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی مظالم کے خلاف بولنے پر ڈاکٹر مہاتیر محمد کا شکر گزار ہو ں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کشمیر کے حق میں آواز… Continue 23reading کشمیر یو ں کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی مظالم کے خلاف بولنے پر مہاتیر محمد کے نام وزیراعظم کا خاص پیغام

یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا، حکومت کا رکاوٹوں کے باوجود تاریخی فیصلہ

datetime 9  اگست‬‮  2020

یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا، حکومت کا رکاوٹوں کے باوجود تاریخی فیصلہ

لاہور( این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ چکا ہے، یورو 5 آئندہ 10 سے 15 دن میں پی ایس اوپٹرول پمپس پر دستیاب ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ کو یکم… Continue 23reading یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا، حکومت کا رکاوٹوں کے باوجود تاریخی فیصلہ

سوا ارب روپیہ صاف ہوگیا ،نالے صاف نہیں ہوئے، فاروق ستارکا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 9  اگست‬‮  2020

سوا ارب روپیہ صاف ہوگیا ،نالے صاف نہیں ہوئے، فاروق ستارکا حیرت انگیز دعویٰ

کراچی (این این آئی)رہنما ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سوا ارب روپیہ صاف ہوگیا لیکن شہر کے نالے صاف نہیں ہوئے۔انسداد دہشت گردی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ این ڈی ایم اے تب آیا جب… Continue 23reading سوا ارب روپیہ صاف ہوگیا ،نالے صاف نہیں ہوئے، فاروق ستارکا حیرت انگیز دعویٰ

کراچی میں تیسرے روز بھی بارش، 11 افراد جان کی بازی ہار گئے، ضلع دادو میں بارشوں نے تباہی مچا دی

datetime 9  اگست‬‮  2020

کراچی میں تیسرے روز بھی بارش، 11 افراد جان کی بازی ہار گئے، ضلع دادو میں بارشوں نے تباہی مچا دی

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں مسلسل تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا جب کہ اس دوران پیش آنے والے حادثات و واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مون… Continue 23reading کراچی میں تیسرے روز بھی بارش، 11 افراد جان کی بازی ہار گئے، ضلع دادو میں بارشوں نے تباہی مچا دی

پنجاب کے کرپٹ بیورو کریٹ، پولیس افسران اور ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا آغاز، اہم حکم دے دیا گیا

datetime 9  اگست‬‮  2020

پنجاب کے کرپٹ بیورو کریٹ، پولیس افسران اور ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا آغاز، اہم حکم دے دیا گیا

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب بھر کے سرکاری محکمہ جات میں کرپشن کی موجودگی کے اعتراف کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کی بیورو کریسی سمیت محکمہ پولیس پنجاب میں کرپٹ اور نا اہل افسران اور ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ فہرستوں کی تیاری کا… Continue 23reading پنجاب کے کرپٹ بیورو کریٹ، پولیس افسران اور ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا آغاز، اہم حکم دے دیا گیا

اگر عمران خان ملائیشیا سربراہی کانفرنس کا بائیکاٹ نہ کرتے تو۔۔۔مہاتیر محمدکی مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک حمایت اور بھارت کی علاقائی بدمعاشی پر عالمی اداروں کو متوجہ کرنے کا خیر مقدم

datetime 9  اگست‬‮  2020

اگر عمران خان ملائیشیا سربراہی کانفرنس کا بائیکاٹ نہ کرتے تو۔۔۔مہاتیر محمدکی مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک حمایت اور بھارت کی علاقائی بدمعاشی پر عالمی اداروں کو متوجہ کرنے کا خیر مقدم

اسلام آباد (این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمدکی مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک حمایت اور بھارت کی علاقائی بدمعاشی پر عالمی اداروں کو متوجہ کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب سے متعلق کریز سے باہر… Continue 23reading اگر عمران خان ملائیشیا سربراہی کانفرنس کا بائیکاٹ نہ کرتے تو۔۔۔مہاتیر محمدکی مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک حمایت اور بھارت کی علاقائی بدمعاشی پر عالمی اداروں کو متوجہ کرنے کا خیر مقدم

عدالت نے پھل فروشوں، میڈیکل سٹورز، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی

datetime 9  اگست‬‮  2020

عدالت نے پھل فروشوں، میڈیکل سٹورز، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پھل فروشوں، میڈیکل سٹورز، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر تے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کروانے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ کی درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری کر… Continue 23reading عدالت نے پھل فروشوں، میڈیکل سٹورز، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی

پشاور سے کراچی کا سفر صرف 7 گھنٹوں میں ، خوشخبری سناتے ہوئے شیخ رشید نے اپوزیشن کو بھی آئینہ دکھا دیا

datetime 9  اگست‬‮  2020

پشاور سے کراچی کا سفر صرف 7 گھنٹوں میں ، خوشخبری سناتے ہوئے شیخ رشید نے اپوزیشن کو بھی آئینہ دکھا دیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے والے بڑے سمجھدار لوگ ہیں اورایف اے ٹی ایف پر ووٹ دینا اس اس کا ثبوت ہے ،انہیں رات کو سمجھاتے ہیں اور یہ دن کو سمجھ جاتے ہیں ، اپوزیشن کی آل پارٹیز کہاں گئی ،دنوں کی اہمیت کو… Continue 23reading پشاور سے کراچی کا سفر صرف 7 گھنٹوں میں ، خوشخبری سناتے ہوئے شیخ رشید نے اپوزیشن کو بھی آئینہ دکھا دیا

فواد چوہدری نے میرشکیل الرحمان کے خلاف کیس بارے حیران کن بات کر دی

datetime 9  اگست‬‮  2020

فواد چوہدری نے میرشکیل الرحمان کے خلاف کیس بارے حیران کن بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایڈیٹر انچیف جنگ اور جیو میرشکیل الرحمان کے خلاف بنایا گیا کیس انہوں نے ذاتی طورپردیکھا ہے۔ ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہا کہ میر شکیل الرحمان کے خلاف کیس بہت کمزور ہے۔انہوں نے کہا کہ جب تک وہ وزیراطلاعات… Continue 23reading فواد چوہدری نے میرشکیل الرحمان کے خلاف کیس بارے حیران کن بات کر دی